اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اس
معاہدے کے مطابق غزہ کا انتظام چلانے کے لئے ایک سپورٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو
فلسطینی اتھارٹی کی نگرانی میں کام کر ے گی۔
المیادین نیٹ ورک کے مطابق، غزہ سپورٹ کمیٹی 10
سے 15 قومی شخصیات پر مشتمل ہوگی۔
اس رپورٹ کے مطابق، اس کمیٹی کی سرگرمیاں قاہرہ
میں تمام فلسطینی دھڑوں اور گروپوں کے اجلاس کے بعد شروع ہوں گی تاکہ اس کی تشکیل
کے حوالے سے کسی حتمی معاہدے تک پہنچا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110